فریب تحریر فاریہ علی

Education posted on 5/3/2021 12:10:33 PM by Faria Ali , Likes: , Comments: 0, Views: 1009

فریب تحریر فاریہ علی
جو وقتی لذت کی الفتیں مہک لینے کے لیے جھوٹی محبت کے بڑے بڑے دعوے کرنے والے جسم چاٹ کر مکر جاتے ہیں اور پھر خواہشمند ہوتے ہیں پاک دامن بیوی ملے کیا تم نے سنا نہیں میرے رب نے قرآن پاک میں صاف صاف الفاظ میں کہا ہے بدکار مردوں کے لیے بدکار عورتیں ہیں پاک مردوں کے لیے پاک عورتیں میرے رب کا کہا اور جو پاک نبی کی زبان سے حکم ربی ادا ہوئے ہیں بھلا کبھی غلط ہوئے ہیں فلاح پائے وہ شخص جو اس کی بات پر یقین لایا کبھی فتح یاب نہ ہو سکا

فریب 

ازقلم فاریہ علی ♥️

کاش انسان کے پاس اختیار ہوتا اور وہ دیکھ سکتا استخارہ کر کے کہ دنیا میں آنا اس کے لئے مناسب ہے کہ نہیں استخارہ کرکے انسان اپنی زندگی کے بہت سے فیصلے کرتا ہے مگر دوسروں کی زندگی برباد کر کے نہ جانے کس گمان میں رہتے ہیں یہ لوگ  بھلا کبھی قبر پر تاج محل بنا ہے جانتے ہو یہ دنیا مکافات عمل ہے یہ سب کتابی باتیں نہیں ہے درحقیقت میں نے میری ان دو گنہگار آنکھوں نے مکافات عمل ہوتا دیکھا ہے یہ سب باتیں حقیقت پر مبنی ہیں میرے جسم کا رواں رواں سب حقائق بخوبی جانتا ہے یہ جو وقتی لذت کی الفتیں مہک لینے کے لیے  جھوٹی محبت کے بڑے بڑے دعوے کرنے والے جسم چاٹ کر مکر جاتے ہیں اور پھر خواہشمند ہوتے ہیں پاک دامن بیوی ملے کیا تم نے سنا نہیں میرے رب نے قرآن پاک میں صاف صاف الفاظ میں کہا ہے بدکار مردوں کے لیے بدکار عورتیں ہیں پاک مردوں کے لیے پاک عورتیں میرے رب کا کہا اور جو پاک نبی کی زبان سے حکم ربی ادا ہوئے ہیں بھلا کبھی غلط ہوئے ہیں فلاح پائے وہ شخص جو اس کی بات پر یقین لایا کبھی فتح یاب نہ ہو سکا وہ شخص جس نے اس سے منہ پھیر لیا نہ جانے کیوں حقیقی جذبوں کا مذاق بنا لیا گیا ہے محبت جیسے پاک جذبوں کو مذاق بنا کر احساسات سے خوب کھیلا جاتا ہے اور پھر بعد میں پھانسی  لڑکی تنہا کمرہ توبہ توبہ اللہ جانے کیا ہوا تھا کہہ کے منہ پھیر لیا جاتا ہے یہ ذوق ستم ان کے جنون کی حدوں سے بڑھ جاتا ہے افسوسں انسان تو مر گئے مگر کم ظرف درندے  زندہ رہے گے جو ہوس کے لیے محبت کا سودا کرتے ہیں جن کے باعث کئی گھرانے اجڑ جاتے ہیں لاحول بھی پڑھا تھا آیت الکرسی کے دم بھی پھونکے کے ماں نے نہ جانے کہاں سے ہوس کے درندے خیر خواہی کی نقلی چادر تلے اپنی رادے چھپائے چلے آتے ہیں مگر یہ الفاظ جذبات و احساسات آجکل کی نئی جنریشن سمجھنے سے قاصر ہے جہاں اگر ایک عورت حیا دار ہے تو کہا جاتا ہے اولڈ فیشن اور اگر مردہ ہاں حیادار سمجھدار ہے تو ڈرپوک یا غلام کا لقب دیا جاتا ہے اگر عورت حیادار ہے تو مرد پر بھی اتنا ہی حیا دار ہونا واجب ہے جتنا عورت پر  کیونکہ عورت کو چہرے کے پردے کا حکم ہے اور مرد کو نظروں کے پردے کا مگر آج کل آپ کو میری یہ باتیں بہت زہر لگیں گی مگر ٹھنڈے دماغ سے میری باتوں پر توجہ فرمائیے الفاظوں پر غور کریں باقی آپ مجھ سے زیادہ سمجھدار ہیں خیرخوا انجان مرد حد کے دائرے میں اچھا لگتا ہے وہ کہتے ہیں نہ ضرورت سے زیادہ میٹھا اور نمکین دونوں ہی مضر صحت ہیں اور باقی کہا جاتا ہے سمجھ داروں کے لیے صرف اشارہ ہی کافی ہوتا ہے 

شکریہ ♥️


Like: