Entertainment posted on 12/23/2019 5:04:32 PM by Abrahim , Likes: , Comments: 0, Views: 782
موٹاپا مزر صیخت ہے۔ یہ آپ کو چلنے پھرنے سے لاچار کر دیتا ہے۔ اگر یہ آپکو ہو جاےَ تو آپ مشکل سے ہی کسی کہ گھر آ جا سکتے ہیں۔
فلم اداکاروں کے لیے ماٹاپا کسی بلا سے کم نہیں ہوتا۔ فلم سٹار اگر ظاہری خوبصورت نہ ہو تو اسکا مستقبل داوَ پر ہوتا ہے۔
مشہور فلم اداکار، جاکویں نے اپنا مستقبل صرف اور صرف ایک سیب کھا کر بنایا۔ فلم جوکر کی شوٹنگ کے دوران وہ پورا دن صرف ایک سیب کھایا کرتے تھے، جس سے انکا جسم سمارٹ اور سلم ہو گیا، اور انہوں نے اپنی کابلیت کے جوہر اس فلم میں خوب نقش کیے۔
۲۴ کلو وزن صرف ایک سیب سے کم کر کے انہوں نے ایک عمدہ مثال قاَم کی۔اس مقصد کے لیےَ انہوں نے کسے استاد سے مشورہ لینے سے انکار کر دیا۔
آپکی یہ فلم ساری دینا میں خوب مشہور ہوَی ، اسکے پیچے آپکا چھپا ہو کردار اور پتلی جسامت تھی۔