عرفان احمد خان ہمارے ادارے کے اور اس مملکت پاکستان کے مشہور لیکھکھ اور شاعر جانے اور پہچانے جاتے ہیں۔ آپکی یہ کتاب مشہور مجموعوں میں سے ایک ہے۔آپکی کتاب موسموں سے کہہ دینا نظموں اور غزلوں پر مشتمل ہے، جو اپنے اندر ایک خوب گہرائئ لیئے ہوئے ہے۔
آپ نے نظمیں سادہ اور اسان الفاظ میں لکھی ہیں، مگر ان میں دل کو چھو جانے والی گہرائ ہے۔زندگی کی یادیں ہر طلخ حاقیقتیں نظموں میں خوب نظر آتی ہیں۔ اگر آپ کو یہ کتاب پسند آےَ تو اس عظیم شاعر کی حوصلہ افزائ زرور کیجےَ گا۔