• محبتوں کہ سفیر
  • احمد فیصل ایاز
  • 11/18/2019 4:19:31 PM
  • Pages : 105
  • احمد فیصل ایاز ہمارے ادارے کے اور اس مملکت پاکستان کے مشہور جواں اور جوشیلے شاعر جانے اور پہچانے جاتے ہیں۔ آپکی یہ کتاب مشہور مجموعوں میں سے ایک ہے۔آپکی کتاب محبتوں کے سفیر نظموں اور غزلوں پر مشتمل ہے، جو اپنے اندر ایک خوب گہرائئ لیئے ہوئے ہے۔ آپ کے اس مجموے میں محبت پر مبنی غزلیں ملیں گی۔ آپ نے نظمیں سادہ اور اسان الفاظ میں لکھی ہیں، مگر ان میں دل کو چھو جانے والی گہرائ ہے۔ اگر آپ کو یہ کتاب پسند آےَ تو اس عظیم شاعر کی حوصلہ افزائ زرور کیجےَ گا۔