غزل : دوں چاند سے نسبت۔۔۔۔۔

تاریخ شائع 21-02-2022, تصنیف کردہ : فارعہ اکرم (Akram195)
درجہ بندی:

دوں چاند سے نسبت،

پھر میں کیا کیا دیکھوں!

از قلم :فارعہ اکرم

 

چاند میں داغ دیکھوں یا اس کی شمع کو

میں پیا کی سیرت دیکھوں یا صورت دیکھوں

چاند تو بدلتا ہے،ہر ماہ کے اثرات!

پھر میں انسان دیکھوں یا انسانیت دیکھوں

تو ہی بتا!اے دل میں کیا کیا دیکھوں

پکڑتا ہے رنگ ڈھلتے سورج کا چاند بھی مگر

پھر میں جمال دیکھوں یا کمال دیکھوں

دی چاند سے جو نسبت تجھ کو اے دوست

تو ہی بتا!تم میں کیا کیا دیکھوں

تیری بدوضع کا جام تری وفا سے کروں تو

سیرت کا بھرم رکھوں یا اپنا وقار دیکھوں

تو ہی بتا!تم میں کیا کیا دیکھوں۔۔۔۔

متعلقہ اشاعت


غزل

غزل

غزل

غزل

اس تحریر کے بارے میں اپنی رائے نیچے کمنٹ باکس میں لکھیں