غزل : روز کرتے ہو قتل دل،ان مخمور نظروں سے
تاریخ شائع 16-04-2022, تصنیف کردہ : فارعہ اکرم (Akram195)
درجہ بندی:
"غزل,"
از قلم:فارعہ اکرم
روز کرتے ہو قتل دل،ان مخمور نظروں سے
پھر بھی کرتے ہو شکوہ بڑے ہی وثوق سے
مرے صنم!
نا آ شنا تو ہم ہیں ان اداؤں سے
کرتے ہو دعوے وفا کے خلوص سے
مگر!
پھر دیتے ہو مات محبت سے
یوں تو کرتے ہو رسوائی، مری شہرت کی دل سے
مگر!
روٹھا خدا بھی مانے،تری زلفوں کی قسم
کہ ہوتے ہو پشیمان ،پھراس ادا سے
کبھی دل کی کھڑکیوں سے جھانککر تو دیکھنا
کانپ اٹھتی ہے روح بھی ،تری فرقت سے۔۔
متعلقہ اشاعت
اس تحریر کے بارے میں اپنی رائے نیچے کمنٹ باکس میں لکھیں