غزل : سوچتی ہوں جس کے آ نے پہ

تاریخ شائع 13-09-2021, تصنیف کردہ : فارعہ اکرم (Akram195)
درجہ بندی:

غزل

 

اذقلم: فارعہ اکرم

 

سوچتی ہوں جسکےآنے پہ دل مچلے گا

اسکے دل کی دنیا کیسی ہوگی

رک جاتی ہے جو بات آ کر حلق تک

سن کر اس کو کیسی لگے گی

وہیں رک جائےگی آنکھ جودیکھ کر مجھے

پل بھر کی وہ دنیا کیسی ہو گی

رہتا ہے جو دل کا اجڑا سا موسم

اسکے آنے پہ ہواکیسی چلے گی

مٹ جائیں گےفاصلےجب مفارقت وبرہمی کے

تو میری مہکیلی دنیا کیسی ہو گی

 

 

 

متعلقہ اشاعت


غزل

غزل

غزل

غزل

غزل

غزل

غزل

غزل

غزل

اس تحریر کے بارے میں اپنی رائے نیچے کمنٹ باکس میں لکھیں