تاریخ شائع 26-01-2022, تصنیف کردہ : شیخ ہابیلشیخ ہابیل (SheikhHabeel)
درجہ بندی:
منشيات کے خلاف احتجاج میں بیٹھے ہوۓ ایک شخص سے میں نے پوچھا،
کیا منشيات کے خلاف احتجاج کرنا ضروری ہے؟
تو اس شخص نے سگریٹ سلگاتے ہوۓ کہا، بھاٸ صاحب یہ احتجاج کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ منشيات مضرِ صحت ہے.