تحریر : فتنہ قادیانی

تاریخ شائع 04-06-2021, تصنیف کردہ : فاریہ علی (Fariya)
درجہ بندی:

فتنہ قادیانی, فتنہ قادیانی. فتنہ قادیانی

فتنہ قادیانی  

ازقلم : فاریہ علی🥀

میری رگوں بھی اتری ہوئی ایمان سے محبت جب بھی بات ختم نبوت پر آتی ہے تو کروٹ لے کر چہرے پر امٹ آتی ہے تحریر کرنا آج مجھے ضروری لگا اور فرض سمجھا میں قلم کے ذریعے رہنمائی کرنا جانتی ہوں میرا ذہن نفرت کا تصور نہیں رکھتا بےشک میرا دین مجھے نفرت نہیں سکھاتا مگر آج بہت سے لوگوں کے لیے میں اپنے زہریلے الفاظ اور سمجھ داروں کے لئے سحرانگیز الفاظ کا استعمال کروں گی میری رگوں میں اترنے والی غم و اداسی فقط اس بات کا پختہ ثبوت ہے ہماری قوم کو جس بات کا منع کیا جاتا ہے ہماری قوم کثیر مقدار میں وہی عمل کرتی ہے آج کل چلنے والے ٹرینڈ کی بات اگر کی جائے  تو بہت ہی کم وقت میں مقبولیت پانے والے الفاظ Who is present Khalifa of Islam  چند ہی لمحات میں بے حد مقبولیت پا چکے ہیں اب سوال یہ ہے کہ اب ہی کیوں ہمارے تخت شعور میں یہ چیز مرکوز کی گئی آج سے پہلے ہمارے ذہن میں یہ سوال کیوں نہیں آیا حقیقت پر مبنی حقائق سے آگاہ کروں تو ہوسکتا ہے میرےالفاظ اپ تک پہنچنے سے پہلے ہی گوگل سے مٹا دیئے جائے میرے معزز مہمانوں ایک نظر ثانی ذرا ادھر فرمائیں کے گوگل کو چلانے والے یہودی ہیں یہ دو ٹکے کے یہودی ویکیپیڈیا گوگل اور نجانے کتنی ویب سائٹس کو کنٹرول کیے ہوئے ہیں  اور ہمارے تختے شعور میں یہ بات بہت پہلے سے ہے یہودیوں کا بہت بڑا پروپیگنڈا فقط یہ ملعون قادیانی ہیں خدارا ہوش کے ناخن لیں ان منحوس قادیانیوں اور یہودیوں کی باتوں پر ہرگز یقین نہ کریں ذرا حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رہنمائی میں روشنی ڈالیں تو یہ الفاظ صاف صاف ظاہر ہوتے ہیں کہ یہودی کبھی مسلمان کے دوست نہیں ھو سکتے اگر خلافت کی رو سے روشنی ڈالی جائیں تو صاف صاف الفاظ بہت سی احادیث میں بیان ہے کے چار بڑے خلیفہ اسلام ہیں پہلا دور حضرت ابوبکر صدیق کا دوسرا حضرت عمر بن خطاب کا تیسرا حضرت عثمان ذوالنورین کا چوتھا  شیر خدا حضرت علی المرتضی کا بعد میں بھی بہت سے اسلام کے خلیفہ آئے مگر میرے معزز مہمانوں اب دور خلافت ختم ہوچکا ہے دین پر یقین اس طرح کا سمندر کے سامنے بولا جائے میرا خدا ہے نہ وہ راستہ بنا دے گا اب دور خلافت ختم ہوچکا ہے تو یہ سوال ہمارے تصورات میں بھی نہیں آنا چاہیے ہمارے تصورات میں یہ بات لانے والے فقط ملعون قادیانی ہیں گوگل سراسر جھوٹ بول رہا ہے اس بار کیونکہ یہ فقط بچاری ایک ویب سائٹ ہے جھوٹا حقیقی وہ شخص ہے جس نے یہ انفارمیشن ڈالی ہے قادیانی ایک ملعون گروہ ہے جس کا سر مسائل بڑھنے سے پہلے ہی کچل دینا چاہیے تھا مگر افسوس صد افسوس ہمارے ایمان اس قدر ڈگمگا گئے کہ ہم لوگ ان کا سر کچلنے سے گھبرا گئے میرے معزز مہمانوں میرا مقصد صرف آپ کو اس پروپیگنڈا سے محفوظ کرنا ہے اگر خبر دی جائے کہ یہ فلاں چیز ہرگز سرچ نہ کریں تو ایسی ویڈیوز ہرگز آگے مت بھیجیں کیونکہ ویڈیوز میں وہ باتیں بتائی جاتی ہیں جو لوگوں کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو کیونکہ لوگوں کو گمراہ کرنے میں ہم بھی اپنا کردار ادا کردیتے ہیں ایسی ویڈیوز آگے بھیج کر لہذا میرے الفاظ پر غور فرمائیں اور اس ملعون قادیانی اور یہودیوں کے پروپیگنڈوں سے محفوظ رہیں کیوں کہ یہ سراسر فتنہ قادیانی ہے 


تعارف : فاریہ علی

 سفر زندگی آسان نہیں ہے لوگوں کے دیے ہوئے دکھ درد تکلیف حد سے تجاوز کر جائے تو انوکھی صورت اختیار کر جاتے ہیں اور پھر اختیار آپ کے پاس ہیں اس کو طاقت بنا لیں اور پہلے سے زیادہ طاقتور ہو کر لوگوں کے سامنے امٹ کرائیں یا پھر آپ  ہتھیار ڈال دے زندگی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیں میرا نام فاریہ علی ہے 2002میں سیال  راجپوت گھرانے میں آنکھ کھولی قدر مطلق کا احسان کے اسلامی گھر آنے میں اس روح ازل کو بھیجا لکھنے کا شوق تو شروع سے ہی تھا کچھ کرم اپنوں نے اور لوگوں نے کیا کہ اس نے باقاعدگی سے ایک صورت اختیار کرلی 2017 سے لکھنے کا آغاز کیا بس صحیح انسان کی تلاش تھی جو میرے ہنر کو پہچان کر اس چیز کو عملی جامہ پہنائے.

متعلقہ اشاعت


تحریر

تحریر

تحریر

تحریر

تحریر

تحریر

تحریر

تحریر

تحریر

تحریر

اس تحریر کے بارے میں اپنی رائے نیچے کمنٹ باکس میں لکھیں